احمد 5

عنْ حُذَيْفَةَ بن الیمان قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ(ص) وَ ذَكَرَ الْمَهْدِيَّ فَقَالَ:
إِنَّهُ يُبَايَعُ بَيْنَ الرُّكْنِ وَ الْمَقَامِ اسْمُهُ أَحْمَدُ وَ عَبْدُ اللَّهِ وَ الْمَهْدِيُّ فَهَذِهِ أَسْمَاؤُهُ ثَلَاثَتُهَا

حذیفه بن یمان نے کها: سنا ہے حضرت مھدی کے بارے میں حضور (ص)نے فرمایا:
بے شک رکن اور مقام کے درمیاں اس کے ساتھ بیعت کریں گے اس کے نام احمد و عبد الله اور مھدی ہیں یه تینوں نام ان کے اسماء ہوں گے.

الغیبة الطوسی، ص 454، ح 463؛ الغیبة الطوسی، ص 470، ح 486؛ منتخب الاثر، ص468، ح 1؛ إثبات الهداة، ج 3، ص 514 ح 356؛ منتخب الانوار المضيئة، 25؛ الخرائج والجرائح، ج 3، ص 1149؛ بحار الأنوار، ج 52، ص 290، ح 33.

You may also like...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے