وَصِیَّتِ مُقَدَّس
کتاب کا نام: ” وصیت مقدس گمراہی سے روکنے والی تحریر”
مصنف: سید احمد الحسن یمانی موعود، امام مہدی علیہ السلام کے سفیر
تدوین اور تعلیق: ڈاکٹر علاء سالم
تاریخ اشاعت: 2019، پھلا ایڈیشن
کتاب کی زبان: اردو ترجمہ
مترجم: انصار امام مہدی ع اردو زبان
کتاب کے صفحات کی تعداد: 88 صفحات
وصیت مقدس، وہ تحریر جو گمراہ ہونے سے روکتی ہے:
جیسا کہ ہم جانتے ہیں، ہر دور میں اللہ کا خلیفہ کو جاننے کا ایک اہم ترین طریقہ الہی نص ہے جو اللہ کا خلیفہ اس پر احتجاج کرتے ہیں اور اپنا ثبوت کیلئے لاتے ہیں۔
آپ کے سامنے کتاب وصیت نبوی کی حدیث پر بات کرتی ہے جسے گمراہ ہونے سے روکنے والا کہا جاتا ہے۔
اس کتاب میں جن سوالات کے جوابات دیئے گئے ہیں درج ذیل ہیں:
وہ کونسی تحریر ہے جو گمراہ ہونے سے روکتی ہے؟
کیا رسول اللہ کی وصیت گمراہ ہونے سے روکے گی؟
کیا جھوٹا دعویدار وصیت رسول اللہ پر دعوی کر سکتا ہے؟
کیا وصیت کرنا واجب ہے؟
کیا رسول اللہ نے وصیت فرمائی؟ یا نہیں؟
یہ کتاب لکھی گئی اور علم کے دعویداروں کو تحریری مناظرہ کی درخواست کی گئی کہ وہ اس کتاب کے جواب میں اپنا رد لکھیں کہ وہ سید احمد الحسن اور ان کیساتھ بحث کے گواہ ہوں۔
سید احمد الحسن (ع) فرماتے ہیں:
پڑھیں
بحث کریں
سیکھیں
اور حقیقت کو خود سے جانیں۔
اپنے اخرت کا فیصلہ کرنے کے لیے کسی پر بھروسہ نہ کریں۔
حالیہ تبصرے