طالع مشرق 2
عن رسول الله (ص): يقتل عند كنزكم ثلاثة كلهم ابن خليفة، ثم لا تصير الى واحد منهم ثم تطلع الرايات السود من قبل المشرق فيقاتلونهم قتالاً لا يقاتله قوم، ثم ذكر شاباً فقال: إذا رأيتموه فبايعوه فإنه خليفة المهدي
رسول الله (ص) نے فرمایا: تین آدمی آپ کے خزانے کہ پاس قتل ہوجائیں گے جو خلیفہ کے بیٹے ہوں گے اور وه خزانہ ان میں سے کسی کو نہیں ملے گا. پھر مشرق کی طرف سے سیاه پرچم لہرایا جائے گا اور ان سے لڑیں گے جیسے کبھی اس وقت تک کسی قوم سے اس طرح نہیں لڑے ہوں (سخت جنگ ہوگی) پھر حضور(ص) نے ایک جوان کے بارے میں فرمایا: اگر اس کو دیکھو تو اس کی بیعت کرو کیونکہ وه خلیفهِ مہدی ہوگا.
بشارة الإسلام، ص 30
حالیہ تبصرے