بشارتی 10

اللہ تعالی قرآن میں فرمایا ہے:
وَ مَا كُنَّا مُعَذِّبِیْنَ حَتّٰى نَبْعَثَ رَسُوْلًا
اور ہم کسی کو عذاب دینے والے نہیں ہیں جب تک کوئی رسول نہ بھیج دیں۔

الاسرا ایت نمبر 15

کیا آپ نے اپنے آپ سے پوچھا ہے کہ ان تمام عذابوں (سیلاب، زلزلہ، خشک سالی ،کرونا، موت ناگہانی ،طوفان، ٹڈی وغیرہ) کے باوجود، خدا کا رسول کہاں ہے؟!!!

اور ہم کس وجہ سے عذاب کے مستحق ہوئے؟!!

سید #احمد_الحسن، امام مہدی علیہ السلام کے بھیجے ہوئے وہی رسول ہیں جن کو انکار کیا گیا۔

You may also like...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے