بشارتی 3

یا اہل العالم !
🕋 سید یمانی موعود و سفیرِ امام عصر عج ظہور فرما چکے ہیں ✨

آسمانی کتابوں، توریت و انجیل و قران میں اور ابراھیمی ادیان کے ماننے والوں کی نظر میں ایسا قانون موجود ہے جس کہ ذریعہ ایک مدعی کی سچائی کا پتا لگایا جا سکتا ہے۔
اس کے تین ارکان ہیں:
1) نص یا وصیت 2) علم و حکمت 3) اللہ کی حاکمیت۔
سیداحمدالحسن علیہ السلام اس قانون کے ساتھ، ابراھیمی ادیان کے پیروکاروں کے پاس آئے یعنی ان مقدس ادیان کی کتب میں ان کی طرف اشارات موجود ہیں اور علم و حکمت کے حامل ہیں اور اللہ کی حاکمیت کی طرف دعوت دیتے ہیں۔

اس بارے میں مزید معلومات کے لئے رجوع کریں 🔽
https://www.almahdyoon.org/
https://www.ansars.at/
https://t.me/ahmedalhassanurdu/

You may also like...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے