بشارتی 8

السلام علیکم محترم
کیا آپ نے کبھی اپنے آپ سے پوچھا ہے کہ اتنی بُری چیزیں (سیلاب، زلزله، کرونا خشک سالی. مھنگائی…) کیوں ہو رہی ہیں؟
کیا پچھلے چند سالوں میں رونما ہونے والے تمام واقعات اتفاقی ہیں؟

آپ قرآن کی اس عظیم تنبیہ سے واقف ہیں جو فرمایا ہے:
وَ مَا كُنَّا مُعَذِّبِیْنَ حَتّٰى نَبْعَثَ رَسُوْلًا
اور ہم کسی کو عذاب دینے والے نہیں ہیں جب تک کوئی رسول نہ بھیج دیں۔

الاسرا ایت نمبر 15

سید احمد الحسن امام مهدی علیه السلام کےسفیر
وہ کئی سالوں سے امام مہدی علیہ السلام کی طرف دعوت دے رہے ہیں۔

You may also like...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے