4.کس نے کہا ہے ظهور قریب ہے؟ ظهور کی کونسی نشانیاں محقق ہوئی ہیں؟
ظهور کی نشانیاں جو محقق ہو چکی ہیں درج ذیل ہیں:
1- لال ٹڈے کا ظاہر ہونا
2- ہم جنس پرستی کا عام ہونا
3- سیاه پرچموں کے ساتھ داعش کا ظهور
4- آسمان میں ہتھیلی کا ظاہر ہونا
5- حج پر پابندی
6- انتخابات اور جمھوریت
7- کردوں کی طاقت میں اضافه ہونا اور علیحدگی کےلیے کوشش کرنا
8- پل کے ذریعء جزیره بحرین کو خشکی سے متصل ہونا
9- تہران کے نام ایک فاسد شہر کا ظاهر ہونا
10- ریاست اسرائیل کا قیام
11- یمن کی جنگ
12- رباخواری کا عام ہونا (بنک کاری)
13- عظیم آتش فشان کا فعال ہونا اور خطرناک دھواں کا ظاہر ہونا
14-امریکی عسکری جارحیت، کویت سے عراق کی طرف
15- عرب ملکوں میں عوامی انقلاب
16- رجب کے مهینے شب بدر میں چاند گرهن
17- سعودی ملک کا مالک عبد الله کی موت
18- فقر اور طبقاتی نظام
19- مسجد کوفہ کی دیوار کی خرابی
20- نجف میں ایک فرد جو اپنے والد کی طرف دعوت دیتا ہے
21- شام میں فتنہ اور ویرانی اور جنگ کی شروعات
22- مردوں اور عورتوں کی شهوترانی
23- زلزلوں میں اضافہ ہونا
24- زمین کے درجہ حرارت میں اضافه ہونا
25- مساجد کی تزئین
26- مرد و عورت کا ایک دوسرے کی شبیہ ہونا، لوگوں میں نفاق، منافق علماء
27- ایک دوسرے کو منتقل ہونے والی امراض کا پھیلاثو مثلاً کرونا (سفید موت)
28- مدینے میں چھوٹے لڑکا کی موت
29- بهت زیاده برسات والا سال
30- ترکوں کو فرات کی طرف پیش قدمی
یہاں پر کچھ محقق ہوئی نشانیوں کی تشریح کرتا ہوں.
بعض روایات میں، آسمان میں ہتھیلی کا ظاہر ہونا، ظهور کی حتمی نشانیوں میں سے مذکور ہے. مثلاً امام صادق کی روایت کتاب غیبت نعمانی میں، ص 252
سنه 2009 میں ناسا کے سائنس دانوں نے کسی ایک گلیکسی سے تصویر لی تھی جو کہ بلکل ہتھیلی کی طرح ہے اور اس کا نام، الله کا ہاتھ رکھا.
«احقاق الحق» کی کتاب میں جلد 26، ص 410، امام علی سے ایک روایت داعش کے بارے میں ذکر ہے:
مثلاً یہ کہ سیاه پرچموں کے ساتھ آئیں گے. ان کے نام کنیت ہی ہے (مثلاً ابوبکر، ابوعمر، ابو مصعب…) اچانک طاقتور ہوجائیں گے.
خاندانی نام کے بدلے شهروں کے نام سے مشهور ہوں گے (مثلاً بغدادی، شیشانی، جولانی، حرانی…)
امیر المؤمنین ظهور کی ایک نشانی کو لال ٹڈے کا ہجوم ذکر کرتے ہیں.
منبع: الغیبه الطوسی، ص 438، الغیبه النعمانی، ص 278.
ظهور کی دیگر نشانی مکمل چاند گرهن رجب کے چودھویں رات کو ہے جو کہ 16 جون 2011 میں واقع ہوچکا ہے امام صادق اس نشانی کی طرف اشاره فرماتے ہیں (دلایل الائمة، ص 484، اثبات الهداة، ج 5، ص 203)
سعودی کا مالک عبد الله کی موت بھی دیگر علامات میں سے ہے.
منبع: الغیبه الطوسی، ص 447.
بہت روایات موجود ہیں جس میں ذکر ہے کہ اختلافات، جنگیں اور تباکی شام سے شروع ہوگی.
بحار الانوار، (ط –بیروت)، ج 52، ص 212.
التشریف بالمنن فی التعریف بالفتن، ص 110.

حالیہ تبصرے