16- کیا سید احمد الحسن آجکل کے نئے علوم مثلاً بیالوجی اور فزکس کا علم بھی رکھتے ہیں؟

رجرڈ ڈوکنز نامی شخص نے ایک کتاب لکھی ہے (The God Delusion) کے نام سے اور اس میں علمی دلائل سے مثلاً نظریہ تکامل اور ارتقاء کے ذریعے الله کے وجود کا انکار کیا ہے.

اس کتاب کے جواب میں سید احمد الحسن(ع) نے کتاب (Atheism Delusion) لکھی اور نئے علوم کے ذریعے مثلاً

Earth Science, Evolutionary Siology, Archaeology, Theoritical Physics, Asrtonomy, Quantum Mechinics, Anthropology, Generic Engineering, Philosophy, Medical, …

الله اور دین خدا کی حقانیت کو ثابت کیا اور ڈوکنز اور پروفیسر اسٹیفن ہاکنگ جیسے ملحدوں کو جواب دیا.

اس کتاب میں طوفان نوح، عیسیٰ ع کا بغیر والد کی پیدائش اور ‏ M تھیوڑی اور آئزنبرگ کے غیر یقینی اصول اور LHC (Large Hadron Collieler) اور ماده اور تاریک ماده اور خود غرض جین (Selfish Gene) و … کے بارے میں حیرت انگیز حقائق بیان کئے ہیں.

دنیا کے کچھ بڑے سائنس دان سید احمد الحسن(ع) کی سچائی پر ایمان لائے ہیں اور اس کتاب سے ان پر بہت گہرا اثر پڑا. مثلاً ڈاکٹر دار اسمیٹ (Chemist)، ڈاکٹر سلمان فاطمی (Neurologist) ڈاکٹر توفیق مسرور، ڈاکٹر سهیلا اسمیٹ، ڈاکٹر زینب شمری اور …

You may also like...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے