19- سید احمد الحسن (ع) کونسے ایسے نئے علم لے کر آئے ہیں جو ان سے پہلے کسی کو معلوم نہ تھے؟
آپ سید احمد الحسن (ع)کے علمی شاہکاروں کو درج ذیل موضوعات میں دیکھ سکتے ہیں:
الله کی ذات اور کنه
تسبیح کی معرفت (معرفت در تسبیح)
امام کی عصمت و قدرت اور مطلق علم
معرفت حجت کا قانون
معجزه کامقام دین الهی میں
مھدیون
حاکمیت
تقلید
ولایت فقیه
قائم و یمانی کی یگانگی
شبیه عیسی
موسی کے ساتھی
مکلم موسی
روح و نفس کی حقیقت
وصیت رسول الله(ص)
عالم ذر
عالم رجعت
وصیت رسول الله(ص)
عالم ذر
عالم رجعت
الحاد (Atheism)
آدم کی خلقت
طوفان نوح (ع)
بغیر باپ کے عیسی (ع) کی پیدائش
علم اعداد
حجر الاسود
عهد عتیق و جدید پر مسلط هونا
قدیم قوم سومر و آکد
جینیاتی نقشه اور ارتقائی جینیاتی
کوانٹم میکینک کا عدم سے وجود کا نظریه
ان تمام امور کے بارے میں سید احمد الحسن(ع) نے ایسے علوم پیش کئے ہیں جن تک کوئی عالم اور سائنس دان آج تک نہیں پہنچ سکا۔

حالیہ تبصرے