2- میرے پاس اتنا وقت نہیں کہ سید احمد الحسن کے بارے میں تحقیق کر سکوں۔ جو بھی دنیا میں آکر کوئی دعویٰ کرتا ہے ہم اس کے بارے میں تحقیق کیوں کریں؟

زندگی کا ہدف صرف گھر چلانا اور پیسا کمانا نہیں ہے بلکہ ہدف حقیقت تک پهنچنا ہے. ️

یہ ظاہری خوبصورتی ایک ذریعہ ہے حقیقی خوبصورتی، عظیم خوبصورتی، کمال مطلق تک پهنچنے کا. ️

قرآن میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ اگر کوئی فاسق تمہارے لیے کوئی خبر لیکر آئے تو اس کے بارے میں تحقیق کرو.

آجکل ہزاروں لوگ مومنین سے فریاد کر رہے ہیں کہ ظهور کے زمینہ فراہم کرنے والا آیا ہے.

کیا ارزش نہیں رکھتے کہ ذرا وقت نکال کر اپنے امام زمانہ حضرت مہدی علیہ السلام کے بارے میں تحقیق کریں؟!

You may also like...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے