ادله (دلائل) دعوت مهدوی

کتاب “ادلۂ دعوت مهدوی” ایک قیمتی تصنیف ہے جو شیخ ڈاکٹر عبدالعالی منصوری کی کاوشوں سے، دعوتِ یمانی علیہ‌السلام کے چند جلیل القدر بزرگان کی نگرانی میں ترتیب دی گئی ہے۔

یہ کتاب پانج ابواب پر مشتمل ہے اور دعوتِ مهدوی کے دلائل اور اس کے بنیادی اصولوں کا تفصیلی جائزہ لیتی ہے۔ اس میں حجتِ الٰہی کی شناخت اور امام مہدی (ع) و یمانی موعود سے متعلق امور پر تحقیق و تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔

  • فهرست
  • پہلا باب: حجت کی پہچان کا قانون 10
  • پہلا مبحث: زمین پر الله کا خلیفه کیسے پہچانا جاتا ہے؟ 10
  • دوسرا مبحث: حجت کی شناخت کا قانون اور اس کے تین ارکان 11
  • پهلا: نص 12
  • دوسرا : علم 39
  • تیسرا: حاکمیت الهی کی طرف دعوت 45
  • دوسرا باب: مھدیوں (ع) کا عقیدہ 48
  • پهلا مبحث: مهدیوں (ع) کے حوالے سے مختصر بیان 48
  • دوسرا مبحث: مھدیوں پر اعتقاد رکھنے کی ضرورت اور ان (ع)کے بارے میں جو کها گیا هے اس کا اظهار 54
  • مھدیوں(ع) پر اعتقاد رکھنے کی ضرورت 54
  • مھدیوں(ع) سے مراد 54
    تیسرا مبحث: ان روایات کو منقسم کرنا جو ائمه اور مھدیوں(ع) کے بارے میں هیں، اور تیره امام کی روایات 77
    پهلا محور: وه روایات جو که بیان کرتے هیں که ائمه تیره نفر هیں. 78
    دوسرا محور: اس روایات کے حواله سے علمائے شیعه کا موقف 84
    چوتھا مبحث: روایات مہدیوں(ع) کا ذکر اور روایات کے درمیان جمع 104
    روایات کے درمیان جمع 105
    دوسری شکل میں جمع کرنا (تقریب) اور ان روایات کے درمیان تعارض ہونے کے وهم کو دور کرنا 106
    امام مہدی(ع) خاتم اوصیاء اور آخرین اوصیاء ہیں 112
    پانجواں مبحث: ان اعتراضات کے جوابات جو روایاتِ مہدیوں(ع) کے متعلق کیے جاتے ہیں 115
    1- اشکال، روایات باره مہدیوں کا شاذ ہونے کی جواب 117
  • اشکال، روایات مہدیوں(ع) کا صحیح روایات سے مخالف ہونے کا جواب 121
  • مفهوم «بَعد میں »کے اشکال کا جواب 127
  • اس اشکال «روایت وصیت، خبر آحاد ہے» کا جواب 134
    5 . اس اشکال کے جواب کہ حضور (ص) نے مهدیوں کے نام کا ذکر نہیں فرمایا 137
    6 . اشکال «متن حدیث وصیت میں اضافه زائدکی موجودگی»کی جواب 146
  • ائمہ کے اس قول «اور حسین (ع) کی اولاد میں سے نو نفر» سے استفادہ کرنے والی حصر کے اشکال کا جواب 152
  • اشکال «مھدیوں کا ذکر توریت اور دیگر کتب میں نہ ہونا» کا جواب 155
  • اشکال باره ائمه کے بعد زمین کو حجت سے خالی ہونے کا جواب 159

    تیسرا باب: رسولِ خدا محمد ( ص) کی شب وفات میں وصیت اور جو کچھ اس سے تعلق رکھتا ہے 169
    پہلا مبحث: محمد (ص) کی اپنی شب وفات میں وصیت اور اس کے بعض دلالتیں 169
  • وصیت مبارک کا متن 169
  • وصیت کی بعض دلالتیں 171
    دوسرا مبحث: وصیت کے بارے میں وارد ہوئے اشکالات کے جواب 177
  • سند کے اشکالات 177
    تیسرا مبحث: صحت صدور کے قرائن 187
    پہلا قرینه 187
    دوسرا قرینه 192
    تیسرا قرینه 193
    چوتھا قرینه 196
    پانچواں قرینه 196
    چھٹا قرینه 197
    ساتواں قرینه 198
    چوتھا مبحث : دوسرے بیان میں صدور وصیت کا اثبات 202
    پانچواں مبحث: دلالت وصیت کے بارے میں بیان کیے گئے اشکالات کا جواب 217
    پہلا اشکال : کیا وصیت کا مواد پہلے سے معلوم تھا؟ 217
    دوسرا اشکال: وصیت میں تناقض ہے اور حضور (ص) سے تناقض صادر نہیں ہوتا 219
    تیسرا اشکال: متن وصیت میں پریشانی ہے۔ 220
    چوتھا اشکال: وصیت باطل مطالب کا حامل ہیں جو کہ صادر نہ ہونے پر دلالت کرتا ہے 221
    پانچواں اشکال: موصی (وصیت کرنے والا) سے پہلے وصی کاآنا 225
    چھٹا اشکال : [وصیت کا] تسلیم کرنا وفات پر مشروط ہے، نہ کے اس سے پہلے 227
    ساتواں اشکال: ایک ہی وقت میں دو حجتوں کا جمع ہونا 228
    آٹھواں اشکال: وصیت کے واجب ہونے کی آیت منسوخ ہے 234
    چھٹا مبحث: وصیت وہ متن ہے جو امامت کو ثابت کرتا ہے 244
    پہلا محور: امامت نص کے ذریعے پہچانی جاتی ہے 244
    امامت کے نصّ سے ثابت ہونے پر علمائے شیعہ کی تصریح 246
    دوسرا محور:نص اپنے مالک کی شناخت کرتی ہے 249

    چوتھا باب: یمانی، اور جو ان کے بارے میں هے 258
    پهلا مبحث : روایات میں وارد هوئے الفاظ کی تشریح 258
  • لفظ یمانی 258
  • لفظ قائم کی تشریح 259
  • عبارت «مھدی» کی تشریح 260
  • صاحب الامر 261
  • مشرق سے طلوع کرنے والا 265
  • هم اھل بیت سے ایک مرد 265
  • مھدی (ع)کا خلیفه 266
  • اپنے چچا کی کنیت (لقب) رکھتا هے 267
  • وه مولا جو که امام مھدی(ع) کے امر کا ذمه دار هے 268
  • الله کا خلیفه مھدی(ع) 269
  • لفظ سفیانی کی تشریح 269
    دوسرا مبحث: یمانی کا کردار کی حدود 274
    تیسرا مبحث : یمانی وہی قائم آل محمد ہے 282
    چوتھا مبحث: کیا یمانی یمن سے ہے؟ 290
    اس شبہہ کے پہلے منبع کی جانچ پڑتال 290
    اس شبہہ کے دوسرے منبع کی جانچ پڑتال 294
    دلائل اور قرائن جو دلالت کرتے ہیں کہ خروج یمانی یمن سے نہیں ہوگا 304

    پانچواں باب 309
    پہلا مبحث:توقیع سمری میں جستجو 309
    پہلا نکتہ : سند کے بارے میں بحث 312
    دوسرا نکتہ: روایت کے متن سے مربوط ہوتا ہے 315
    دوسرا مبحث: جسمانی مادی معجزہ اور اللہ کی دین میں اس کا مقام 327
    تیسرا مبحث: اللہ کا خلیفہ اور معجزاتی صفات 340
    چوتھا مبحث: زمین پر اللہ کا خلیفہ اور بول چال 347

You may also like...

1 Response

  1. yamani yamani نے کہا:

    ما شاء الله یا احمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے