عیسائیوں کے لیے دعوت یمانی کی دلایل

کیا بشارت دینا لازماً صراحت کے ساتھ نام لے کر ہونا چاہیے یا رمز و اشارے کے ساتھ؟

سید احمد الحسن، حضرت عیسیٰ مسیح کے سفیر: کیا بشارت دینا لازماً صراحت کے ساتھ نام لے کر ہونا چاہیے یا رمز و اشارے کے ساتھ؟
میں اس بات پر یقین رکھتا ہوں کہ عہدِ قدیم کا عیسیٰ یا یسوع کے نام سے خالی ہونا، بطورِ بشارت دیے گئے، ایک حل شدہ مسئلہ ہے؛ اور اس کے درمیان اب رمز و اشارے کے سوا کچھ باقی نہیں رہتا۔

(تیرھویں حواری، صفحہ 29)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے