بشارتی 6
نویدِ مسیح یسوع علیہ السلام کی آمد
مسیح ابن مریم علیہ السلام کے کلام میں آپ وہی “دلاسہ دینے والا” ہیں، عیسیٰ مسیح کے سفیر، علوم کی نشر اور دنیا کا ستانے والے ہیں(یوحنا 16 : 7 – 14)
آپ وہی “امین و دانا غلام ” ہیں جس کے لئے سرور نے حکم دیا ہے کہ علم و معرفت اور حکمت کی نشر کریں (متی 24: 45 -47)
اور آپ ” انسان کا بیٹا ” ہیں جو کہ اس دور میں مشرق کی جانب سے عیسیٰ کی نسبت سے نکلیں گے(ر۔ک۔ متی 24 : 27)۔
سیداحمدالحسن علیہ السلام یوحنا کی رویا میں: مختصر یہ کہ اس رویا میں آپ “نومولود بھیڑ” اور ” نسل یھودا کا شیر” (مکاشفہ 4 ،5، 14)
اور وہی ” سفید گھوڑے پر سوار” جسے “صادق”اور”امین” کہا جاتاہے(مکاشفہ 19 :11)
اور” انسان کا بیٹا کی شبیہ” ہے(مکاشفہ 14:14)۔
پیروان سیداحمدالحسن علیه السلام یمانی موعود و سفیر امام عصر عج [اردو]
حالیہ تبصرے