وصیت رسول اللہ کی صفت

وصیت رسول اللہ کی صفت یہ ہے که صرف سچا دعویدار ، اس کا دعوی کر سکتا ہے۔
اور جهوٹا دعویدار، دعوی کرنے سے پہلے اللہ کے ذریعے سے مارے جائیں گے۔
اللہ تعالی وصیت کی حفاظت کرتے ہے۔

سمعت ابا عبد الله یقول ان هذا الامر لا یدّعیه غیر صاحبه الا بتر الله عمره

ولید بن صبیح نے کها:
امام صادق ع سے سنا ہے که انھوں نے فرمایا: بے شک اس (امر) کے صاحب کے علاوه کوئی اس امر (وصی رسول الله ص ہونے) کا دعوی نهیں کرے گا مگر یه که الله تعالی اس کی عمر کو منقطع کرے گا (وه جلد ہلاک ہوجائے گا)

📚الکافی، ج 1، ص 373؛ الامامة و التبصرة من الحیرة، ص 13

You may also like...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے