رسول الله ص نے کب وصیت لکهی
جمعرات کو رسول اللہ نے صحابہ کو جمع کیا رسول الله (ص) نے فرمایا “مجھے قلم اور کاغذ لا کر دو کہ ایسی چیز لکھوں تاکہ میری امت میرے بعد کبھی گمراہ نہ ہو سکے۔” یہ وصیت لوگوں کو گمراہی سے بچاتی ہے
عمر نے کها هذا الرجل لیهجر اور رسول الله سب کو باهر نکال دیا عمر نے نبی کو وصیت کرنے سے روکنا چاہا۔ لیکن رسول الله پیر تک زندہ تھے ۔پیر کے دن صحابہ خاص کو جمع کیا اور وصیت لکھی
حالیہ تبصرے