عصمت کو کیسے پهچان سکتے ہیں؟

الْإِمَامُ مِنَّا لَا يَكُونُ إِلَّا مَعْصُوماً وَ لَيْسَتِ الْعِصْمَةُ فِي ظَاهِرِ الْخِلْقَةِ فَيُعْرَفَ بِهَا وَ لِذَلِكَ لَا يَكُونُ إِلَّا مَنْصُوصا…

امام علی بن حسین (ع) نے فرمایا: ہم میں سے کوئی امام نہیں ہوگا مگر یه کہ وه معصوم ہو اور عصمت (معصوم ہونا) ظاہری چہرے میں نہیں کہ جس سے پہچانا جائے۔ اسی لیے کوئی امام نہیں ہوگا مگر یه کہ اس کی وصیت کی گئی ہو (وصیت میں موجود ہو)

معاني الأخبار، ص 132؛ بحار الانوار، ج 25، ص 194

You may also like...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے