اهل بیت امام زمان ع کا ایک مرد، جو  ان سے پهلے آئے گا-1

.

عن الامام علی(ع) قال: …  و یخرج قبله (المهدی) رجل من أهل بیته بأهل المشرق، یحمل السیف على عاتقه ثمانیة أشهر، یقتل و یمثل و یتوجه الی بیت المقدس…


امام علی (ع)نے فرمایا:
ان (مھدی) سے پهلے مهدی علیہ السلام کے خاندان کا ایک شخص، مشرق کی طرف سے خروج کرے گا اور تلوار کو آٹھ مهینه تک حمل کرے گا وه قتل کرے گا مثله کرے گا (ٹکرے ٹکرے کرے گا) اور بیت المقدس کی طرف بڑھے گا…


الملاحم ابن طاووس ص 66 باب 133؛ الفتن ابن حماد ص 96؛ عقد الدرر ص 129؛ جمع الجوامع ج 2 ص 103؛ برهان المتقی ص 103؛ كنز العمال ج 14 ص 589؛   كتاب الممهدون – كورانی ص 110.

رسول الله کی وصیت کے مطابق، احمد امام زمان ع کے بیٹے ہیں، احمد امام زمان ع سے پہلے مشرق سے خروج کریں گے۔

سید احمد الحسن یمانی وہی احمد ہے جس کا نام وصیت رسول الله میں آیا ہے۔

.

You may also like...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے