6- کیوں علماء اور ماہرین سے مناظره نہیں کرتے؟ ہمیں اتنا نہیں پتہ چیزوں کے بارے میں.

سید احمد الحسن نے بار بار تمام ادیان و مذاہب کے علماء کو مناظره کرنے کے لئے بلایا لیکن علماء نے نہ صرف اس دعوت پر انکار کیا بلکہ تمسخر اور توہین سے جواب دیا.

پھر سید نے ان کو مباہله کرنے پر دعوت دی۔

تب بھی علماء مناظره کرنے پر تیار نہیں ہوئے بلکہ سید احمد الحسن کے قتل کا حکم بھی صادر کر دیا.

لهذا سید احمد الحسن خفیہ طور پر زندگی بسر کرنے پر مجبور ہوگئے.

بعد میں سید نے اپنے فیس بوک پیج سے علماء سے بہت سارے سوالات کئے مگر نے جواب نہیں دیا. مثلاً سید کے سؤالات درج ذیل چیزوں کے بارے میں تھے:

ڈارون کے نظریه ارتقاء و تکامل کو علمی اعتبار سے رد کرنا

خود غرض جین

منفی انرجی اور تاریک ماده

عدم سے دنیا کی پیدائش کوانٹم مکینک میں

بوزون بگز (large Hadron Collides)LHC

M تھیوری

گیاه ابعاد

آدم کی خلفت

طوفان نوح اور اس کے واقع ہونے کا وقت

عالمی طوفان نوح اور آسٹریلیا میں تھیلی والے جانوروں اور فوسا جانور کے وجود کے درمیان جمع.

سید کے اصحاب نے بھی کئی کامیاب مناظرے مخالفین کے ساتھ انجام دیئے ہیں. آپ ان مناظرات کو سن سکتے ہیں.

You may also like...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے