10- کیوں آپ امام زمانہ (ع) کو چھوڑ کر یمانی سے متوسل ہوئے ہیں؟
سید احمد الحسن(ع) بھی در واقع امام مہدی(ع) ہی کے غلام ہیں لیکن ہم سید احمد الحسن (ع) کی اطاعت کئے بغیر امام مہدی (ع) تک نہیں پهنچ سکتے. حقیقتاً احمد الحسن (ع) ہی امام زمانہ (ع) تک پهنچنے کا راستہ ہیں.
سید احمد الحسن(ع) فرماتے ہیں: «… جیسا کہ آپ سے کہا: احمد الحسن (ع)کے اصحاب میں سے مت ہو وه بنده فانی ہے جو مرجاتا ہے اور کسی چیز کا صاحب نہیں بلکہ اس زنده کے اصحاب میں سے ہو جاؤ جو کبھی مرتا ہی نہیں اور جو چاہے انجام دیتا ہے».
یعنی: قبلہ تمهیں ہدف کی حقیقت سے نہ روکے. اسی لئے تمهارے دلوں کا تعلق اس خالق سبحان و متعال سے ہونا چاہئیے نہ کہ اس کے بندوں میں سے کسی بنده پر!

حالیہ تبصرے