علم

علم ہی وحی ہے

عَنْ  أَبِي  بَصِيرٍ  قَالَ  سَمِعْتُهُ  يَقُولُ: «إِنَّ عِنْدَنَا   اَلصُّحُفَ  اَلْأُولَى  صُحُفَ  إِبْرَاهِيمَ وَ  مُوسَى  فَقَالَ لَهُ  ضُرَيْسٌ أَ لَيْسَتْ هِيَ  اَلْأَلْوَاحُ  فَقَالَ بَلَى قَالَ  ضُرَيْسٌ إِنَّ هَذَا لَهُوَ  اَلْعِلْمُ  فَقَالَ  لَيْسَ هَذَا اَلْعِلْمَ  إِنَّمَا هَذِهِ اَلْأَثَرَةُ إِنَّ اَلْعِلْمَ مَا يَحْدُثُ  بِاللَّيْلِ وَ اَلنَّهَارِ  يَوْمٌ  بِيَوْمٍ وَ سَاعَةٌ  بِسَاعَةٍ».

✍️ ابو بصیر نے کہا: میں نے امام (ع) کو فرماتے ہوئے سنا:

ہمارے پاس پہلے صحیفے موجود ہیں؛ حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت موسیٰ (ع) کے صحیفے۔

ضریس نے عرض کیا: کیا وہی الواح نہیں ہیں؟

امام (ع) نے فرمایا: کیوں نہیں، وہی ہیں۔

ضریس نے عرض کیا: کیا یہی علم ہے؟

امام (ع) نے فرمایا: علم یہ نہیں ہے؛ یہ تو گزشتہ زمانوں کی کتابیں ہیں۔ علم وہ واقعات ہیں جو شب و روز، ہر روز، اور ہر ساعت پیش آتے رہتے ہیں۔

📚 بصائر الدرجات، صفحہ 325
📚 بحار الانوار، جلد 26، صفحہ 61

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے