حاکمیت الله

حاکمیت، اللہ تعالیٰ ہی کی ہے(البیعة لله)

عن أبي عبد الله عليه السلام قال:
«إنّ لنا أهل البيت راية من تقدّمها مرق ومن تأخر عنها زهق ومن تبعها لحق ، يكون مكتوباً فيها : البيعة لله».

امام ابو عبداللہ (ع) سے روایت ہے کہ آپ (ع) نے فرمایا:

«بے شک ہم اہلِ بیت (ع) کا ایک پرچم ہے۔ جو اس سے آگے بڑھے گا، وہ دین سے نکل جائے گا، اور جو اس سے پیچھے رہ جائے گا، وہ ہلاک ہو جائے گا، اور جو اس کی پیروی کرے گا، وہ منزلِ مقصود تک پہنچ جائے گا۔ اس پر لکھا ہوگا: البیعة لله بیعت اللہ کے لیے ہے۔»

📚مائتان وخمسون علامة، صفحه 19

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے