24-2- میں مانتا ہوں کہ روایات کے مطابق علماء آخر الزمان منافق ہیں لیکن کہاں سے معلوم ہو کہ یہ علماء سے مراد علمائے اھلِ سنت نہیں؟
جب حضرت عیسیٰ(ع) آئے تو علمائے یہود ان کے خلاف کھڑے ہوگئے اور انہیں صلیب پر چڑھانے کا حکم دیا. علمائے یہود و نصارٰی حضور (ص) کے خلاف بھی اٹھ کھڑے ہوگئے. مسلمان علماء...
حالیہ تبصرے