المهدی 1
وَ رَوَى حَذْلَمُ بْنُ بَشِيرٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْن(ع) صِفْ لِي خُرُوجَ الْمَهْدِي … فَإِذَا ظَهَرَ السُّفْيَانِيُّ اخْتَفَى الْمَهْدِيُّ ثُمَّ يَخْرُجُ بَعْدَ ذَلِك.
حذلم بن بشیر امام علی بن الحسین(ع)سے نقل کرتا ہے: ان حضرت سے عرض کی کہ میرے لیے خروج مہدی کی واضحت کیجئے انھوں نے فرمایا: جب سفیانی ظاہر ہوگا تب مہدی مخفی (پوشیده) ہوجائے گا پھر اس کے بعد خروج کرے گا.
الغيبة، للطوسي، ص 444
شرح: یہ روایت امام زمان(ع) کے علاوه کسی اور مہدی کے بارے میں ہے کیونکہ امام زمان(ع) سفیانی سے پہلے ظهور نہیں کریں گے.
حالیہ تبصرے