المهدی 4
عَنْهُ عَنْ عَلِيٍّ عَنْ بَكَّارٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ قَادِمٍ عَنْ فِطْرٍ عَن عَاصِمٍ عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ(ص) لَوْ لَمْ يَبْقَ مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا يَوْمٌ لَطَوَّلَ اللَّهُ تَعَالَى ذَلِكَ الْيَوْمَ حَتَّى يَبْعَثَ رَجُلًا مِنِّي يُوَاطِئُ اسْمُهُ اسْمِي وَ اسْمُ أَبِيهِ اسْمَ أَبِي يَمْلَأُ الْأَرْضَ عَدْلًا كَمَا مُلِئَت ظُلْما
عبد الله بن مسعود نے کہا: حضور(ص) نے فرمایا: اگر دنیا کی عمر میں صرف ایک دن ره جائے تو الله تعالی اس دن کو اتنا لمبا کرے گا جب تک کہ میری نسل سے ایک مرد کو مبعوث کرے (بھیجے گا) جس کا نام میرا نام اور جس کے والد کا نام میرے والد(کے نام) جیسا ہوگا. زمین کو انصاف سے پر کرے گا جیسے کہ ظلم سے بھر چکی ہوگی.
الغیبة الطوسی، ص 180؛ مجمع البیان، ج 4، ص 67؛ كشف الغمة، ج 3، ص 235؛ حلیة الابرار، ج 2، ص 707 ؛ غایة المرام، ص 701، ح 117؛ إثبات الهداة، ج 3، ص 503؛ بحار الانوار، ج 51، ص 74.
اس حدیث میں وه شخص جو اخر الزمان میں مبعوث ہوگا امام زمان ع نهیں ہے بلکه وہ مهدی اول، احمد ہے جس کا والد کا نام اسماعیل ہے جیسا رسول الله کا اسمانی نام احمد اور ان کا والد کا نام روایت کے مطابق اسماعیل ہے
الف: رَوَى حَمَّادُ بْنُ عَمْرٍو وَ أَنَسُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ جَمِيعاً عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ- عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ(ع)- عَنِ النَّبِيِّ (ص) أَنَّهُ قَالَ لَهُ يَا عَلِي…… یا علی أَنَا ابْنُ الذَّبِيحَيْن
حضور(ص) نے علی(ع) کو فرمایا: اے علی(ع) میں دو ذبیحوں کا بیٹا ہوں.
ب: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَطَّانُ قَالَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْكُوفِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ فَضَّالٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ:
سَأَلْتُ أَبَا الْحَسَنِ عَلِيَ بْنَ مُوسَى الرِّضَا(ع) عَنْ مَعْنَى قَوْلِ النَّبِيِّ(ص) أَنَا ابْنُ الذَّبِيحَيْنِ قَالَ يَعْنِي إِسْمَاعِيلَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ الْخَلِيلِ(ع) وَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبْدِ الْمُطَّلِب…
میں نے امام رضا(ع) سے حضور(ص) کی حدیث «میں دو ذبیحوں کا بیٹا ہوں» کے مطلب کے بارے میں پوچھا: انھوں نے فرمایا: دو ذبیحوں سے مراد اسماعیل بن ابراھیم خلیل اور عبد الله بن عبد المطلب ہیں
الخصال، ج1، ص 56؛ بحار الأنوار (ط – بيروت)، ج12، ص 123
.
سیداحمد الحسن کا والد کا نام اسماعیل ہے
رسول الله ص کا نام احمد اور ان کا والد کا نام اسماعیل ہے
وصیت رسول الله ص کے مطابق سید احمد الحسن یمانی، رسول الله ص کے جانشین ہے
حالیہ تبصرے