بشارتی 7

✨️امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جب حق کا جھنڈا ظاہر ہوگا تو دنیا کے مشرق و مغرب کے تمام لوگ اس پر لعنت کریں گے، کیا تم جانتے ہو کیوں؟ میں نے کہا نہیں، آپ نے فرمایا کیونکہ امام کے خاندان میں سے کوئی شخص امام سے پہلے لوگوں کے پاس آتا ہے۔

غیبت نعمانی ص 298

امام زمان ع کے سفیر سید احمد الحسن یمانی ہمارے درمیان ہے. کیا اپ ان کے بارے میں جانتے ہیں؟

You may also like...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے