بشارتی 9
ظهور کی نشانیاں کے بارے میں امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
《 اس کی نشانی یہ ہے کہ بہت سے زلزلوں کے دوران میں ہوگا…》
بیان الائمہ، ج 2، ص 431۔
حالیہ برسوں میں پوری دنیا میں بار بار آنے والے زلزلوں کے باوجود، کیا ہمیں منجی موعود (نجات دینے والا جس کا اللہ نے وعدہ دیا ہے) کی تلاش نہیں کرنی چاہیے؟!!!
سید احمد الحسن یمانی (علیہ السلام) “منجی موعود” ہمارے درمیان ہے۔
حالیہ تبصرے