اهل بیت امام زمان ع کا ایک مرد، جو ان سے پهلے آئے گا-2
.
عن أبي جعفر(ع) قال: (إذا اختلف كلمتهم و طلع القرن ذو الشفا لم يلبثوا إلا يسيراً حتى يظهر الأبقع بمصر يقتلون الناس حتى يبلغوا أرم ثم يثور المشوه عليه فتكون بينهما ملحمة عظيمة ثم يظهر السفياني الملعون فيظهر بهما جميعاً
و يرفع قبل ذلك اثنتي عشرة راية بالكوفة معروفة
و يقبل بالكوفة رجل من ولد الحسين(ع)يدعوا إلى أبيه ثم يبث السفياني جيوشه.
امام محمد باقر (ع) نے فرمایا:
…کوفه میں حسین(ع)کی اولاد میں سے ایک فرد آئے گا جو که اپنا والد کی طرف دعوت کرے گا پھر سفیانی اپنی فوج کو بھیجے گا.
فی بعض ما ورد في السفياني في سنة الظهور، مركز المصطفى، عن كتاب الفتن لابي نعيم، ج1، ص28.
سفیانی امام زمان ع سے پہلے آتا ہے اور ظہور کی نشانیوں میں سے ہے۔
امام زمانہؑ کے بیٹے، احمد جو کہ حسینؑ کی اولاد میں سے ہیں، لوگوں کو کوفہ میں اپنے والد کی طرف دعوت دیتے ہیں.
سید احمد الحسن یمانی وہی احمد ہے جس کا نام وصیت رسول الله میں آیا ہے۔
.
حالیہ تبصرے