9.کیا سید احمد الحسن (ع) نے کوئی معجزه دکھایا ہے؟
جی ہاں! درجنوں معجزے اور کرامات ان سے صادر ہوئے ہیں. مثلاً :
1.ہزاروں لوگوں نے عجیب خوابوں میں ان کے بارے میں دیکھا ہے کہ حضور(ص) اور اھل بیت اور انبیاء اور فرشتے ان کی تأیید کرتے ہیں.
2. حیدر مشتت کی ہلاکت، اس کے بعد کے مذکور شخص نے سید کی توہین کی اور عذاب طلب کیا.
3. علی الشکری کی ہلاکت مذکور شخص ایک معروف مقرر تھا، سید کے خلاف نازیبا الفاظ بولنے کے بعد ہلاک ہوگیا.
4. کورانی جو ایک عالم دین ہے سٹیلائٹ چینل میں آکر اس نے سید سے دو معجزے مانگے جو کہ دنوں محقق ہوگئے. پہلا یہ کہ دوباره اس چینل میں نہ آسکے اور دوسرا یہ کہ شیروں، سابق اسرائیلی پرائم مینسٹر کی ہلاکت. اس معجزوں کے ڈاکو منٹری اس چینل میں دیکھ سکتے ہیں.
5. شیخ خالد وصابی جو کہ ایک وهابی مولوی ہے سٹیلائٹ چینل میں سید احمد الحسن کی استهزا کی. اسی وقت اس کے ماتھے پر کافر لکھا ہوا ظاہر ہوگیا.
6.ایک بچہ، علی سعدونی بلندی سے گر کر ہلاک ہو گیا. ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ وه مرچکا ہے. بچے کے چچا کا سید احمد الحسن سے توسل کرنا اور اس بچے کا زنده ہو جانا اور پھر اس کے ماں باپ کا سید پر ایمان لانا.
7. سید کا نام، ان مؤمنین کے قبور پر ظاہر ہونا جنھوں نے سید کی راه میں جام شہادت نوش کیا۔
8. اس کے بعد کہ ایجینسیوں نے سید احمد الحسن کے ایک انصار، شیخ احمد رزقی کو قائم شهر سے پکڑا تو کچھ گھنٹے بعد، الله کے غضب سے ایک شهاب ثاقب اسی شهر میں گرا جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
سید احمد الحسن نے مراجع سے درخواست کی کہ ان سے ایسے معجزه طلب کرے جیسے کہ نبیوں نے دکھائے. لیکن افسوس کے ساتھ کسی نے جواب نییں دیا.
«کرامات و غیبیات» کی کتاب میں، سید کے کئی معجزات اور کرامات مذکور ہیں.

حالیہ تبصرے