11 – کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہزاروں لوگوں نے خواب میں اھل بیت علیھم السلام کو احمد الحسن (ع) کی تائید کرتے ہوئے دیکھا ہے؟ آپ بھی خواب دیکھ سکتے ہیں

جی ہاں! ہزاروں نے خواب اور مکاشفے میں اھل بیت علیھم السلام کو دیکھا ہے جو فرماتے ہیں کہ سید احمد الحسن کی پیروی کرو.

سید احمد الحسن نے ایک دعا ارشاد فرمائی کہ اگر چالیس نیمه شب کو پڑھو گے اور الله سے خلوص کے ساتھ التجا کرو گے کہ وہ حقیقت کو تمہیں دکھائے تو ضرور اھل بیت علیھم السلام کو خواب میں دیکھو گے.

تین دن روزه رکھ کر سجدے میں جاؤ اور جناب فاطمه زھرا (س) اور اهل بیت سے توسل کر کے خلوص سے الله سے مانگو که حقیقت کو واضح کر دے.

رسول الله فرماتے ہیں: آخری زمانہ میں مومن کے خواب اس سے جھوٹ نہیں بولیں گے. خواب کے معاملے میں سب سے سچا فرد، کلام کرنے میں بھی تمهارے سب سے سچا ہے اور مومن کے خواب، نبوت کے حصوں کا ایک حصہ ہے. (شرح أصول الکافي- للمازندراني: ج۱۱ ص۴۷۶.)

درج ذیل دعا کو چالیس راتوں میں آدھی رات کے بعد پڑھ لیجیئے تا کہ خواب میں اھل بیت علیھم السلام میں سے کسی معصوم کو دیکھ سکیں جو سید احمد الحسن کی تائید کرتے ہیں.

(اَلْلهُمَّ أَنْتَ دَليلُ الْمُتَحَيِّرين وَ مَفْزَعُ الْمَكْروبين وَ غِياثُ الْمُسْتَغيثين

You may also like...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے