وصیت

وه روایات جو وصیت کے صادر ہونے کی تاکید کرتی ہیں

1-[ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنِ ابْنِ مَحْبُوبٍ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ رَزِينٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ قَالَ: قَالَ أَبُو جَعْفَرٍ (ع):

الْوَصِيَّةُ حَقٌّ وقَدْ أَوْصَى رَسُولُ اللَّه (ص) فَيَنْبَغِي لِلْمُسْلِمِ أَنْ يُوصِيَ]

 امام باقر (ع)نے فرمایا:

« وصیت حق ہے، اور بے شک رسول اللہ (ص)نے وصیت فرمائی۔ لہٰذا، مسلمان کے لیے مناسب ہے کہ وہ بھی وصیت کرے »(کافی،  ج 7، ص 3)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے